Chat with us, powered by LiveChat

REGISTRATION FORM

Profile Picture

TERM & CONDITION

آپ کو اس بات سے آغاہ کیا جاتا ہے کہ فری یوزر صرف بیسک ویڈیو دیکھ سکتے ہیں۔ جو آپ کو صرف فوریکس ٹریڈنگ کی بیسک معلومات دیں گی۔ فاریکس کے پریمیم صارفین کے لیے ایک سے سولہ تک ویڈیو لیکچر ڈیزائن کیا گیا ہے۔ جن کا فیس کا سٹکچر ہماری ویب سائٹیس پر واضح طور پر بتا دیا گیا ہے۔ جوصارفین فاریکس سگنل کی سہولت لینا چاہتے ہیں۔ اُن صارفین کو یا تو دوبارہ رجسٹریشن کرنی پڑے گی یا پھر اپنے پریمیم اکاونٹ کو اپگریڈ کرنا پڑے گا۔ دونوں صورتوں میں فاریکس سگنل سروسز کی فیس چارج ہو گی۔ کوئی بھی کورس کو شروع کرنے سے پہلے کورس کی آوٹ لا ئن ضرور دیکھیں۔ اگر آپ فاریکس کی ان تمام قوانین سے مطمئن ہیں تو آپ اکاونٹ بنانے کے لیے سبمٹ کے بٹن پر کلک کر کے رجسٹریشن کو مکمل کریں۔

شکریہ
فاریکس لینسر